بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

تعلیمی شعبہ جات

تحفیظ القرآن

شعبہ تحفیظ القرآن تین درسگاہوں پر مشتمل مدرسہ کی ابتدا ہی سے قائم ہے اس میں شہر لاہور کے مقامی طلبہ کو معیاری حفظ و ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم دی جاتی ہے نیز ان کی دینی ، اخلاقی تربیت اور بنیادی اسلامی سوچ و فکر پر مشتمل نظام اس کا حصہ ہے۔ متوسط بچہ اوسطاً تین سال میں حفظِ قرآن مکمل کرکے وفاق کا امتحان دیتا ہے۔ کل عملہ 5 افراد ہیں۔

اوپر تک سکرول کریں۔